کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 27پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 27پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 27پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔

کے الیکٹرک نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ماہ اکتوبر کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کروا دی، نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت 5 دسمبر کو کرے گا۔

نیب کا بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

بجلی کی قیمت میں کمی سے کے الیکٹرک صارفین کو 46 کروڑ 10 روپے ریلیف ملے گا، نیپرا نے کے الیکٹرک سے آئندہ سماعت پر میرٹ آرڈر پر عمل درآمد کی رپورٹ بھی طلب کر رکھی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *