ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک کے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔

مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق زر مبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے اضافے سے سرکاری ذخائر 11 ارب 41 کروڑ 85 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں چینی سستی، یوٹیلٹی اسٹورز پر مہنگی

اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 65 کروڑ 77 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ اعداد وشمار کے مطابق 22 نومبر کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 16 ارب 7 کروڑ 62 لاکھ ڈالرریکارڈ کی گئی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *