اوپن مارکیٹ میں چینی سستی، یوٹیلٹی اسٹورز پر مہنگی

اوپن مارکیٹ میں چینی سستی، یوٹیلٹی اسٹورز پر مہنگی

لاہور، اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں کمی ہو گئی، 12 روپے کی کمی کے بعد فیئر پرائس شاپس پر چینی کی قیمت 128 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

اس کے علاوہ، تاجپورہ، فتح گڑھ اور مغلپورہ جیسے علاقوں میں چینی کی قیمت میں 20 روپے تک کمی آئی ہے، جہاں چینی 120 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت اوپن مارکیٹ سے زیادہ ہے، جہاں چینی 140 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جا رہی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *