چکن سستا ہوگیا

چکن سستا ہوگیا

مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

آج برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے کی کمی آئی، جس کے بعد سرکاری نرخنامے میں قیمت 468 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ اس سے قبل گزشتہ روز مرغی کا گوشت 475 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا تھا۔

مزید پڑھیں: کوکنگ آئل کی قیمت میں بڑا اضافہ

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی 5 روپے کی کمی آئی ہے۔ اس کے بعد زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 309 روپے فی کلو جبکہ پرچون ریٹ 323 روپے فی کلو ہو گیا ہے۔ دوسری طرف انڈوں کی قیمت میں مزید ایک روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس سے انڈوں کی فی درجن قیمت 349 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *