شاہ سلمان کی شہریوں کو نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایت

شاہ سلمان کی شہریوں کو نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایت

سعودی عرب کے خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شہریوں کوکل بروز جمعرات 28 نومبر کو نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایت کر دی۔

العربیہ کے مطابق گزشتہ روز ایوان شاہی سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت کے تمام علاقوں میں جمعرات کو بارش کے لئے نماز استسقاء ادا کی جائے۔

بیان میں کہا گیا کہ سب لوگ گناہوں کی مغفرت طلب کریں اور اللہ تعالی سے رجوع کریں، شاہ سلمان کی ہدایت پر حرمین شریفین اورمملکت بھر کی تمام مساجد میں صلوۃ استسقاء کا اہتمام کیا جائے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *