قرعہ اندازی میں پہلا انعام جیتنے والے کو 7 لاکھ 50 ہزار روپے، دوسرا انعام جیتنے والے کو 2 لاکھ 50 ہزار روپے اور تیسرا انعام جیتنے والے کو 1250 روپے فی شخص دیے جائیں گے۔
200روپے کے انعامی بانڈ میں عوام کی بڑی دلچسپی متوقع ہے کیونکہ بہت سے پاکستانی چھوٹے مالیت کے بانڈ خرید کر بمپر انعام جیتنے کی امید رکھتے ہیں۔
قرعہ اندازی کے بعد جیتنے والوں کی مکمل فہرست جاری کی جائے گی۔