انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 76 پیسے پر بند

انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 76 پیسے پر بند

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا ہے۔

ڈا لر کی قدر میں20 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈ ا لر 277 روپے 76 پیسے پر بند ہوا۔

سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ

گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈا لر 8 پیسے کم ہوکر 277 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *