امریکی لڑکی کو محبت پاکستان لے آئی، اسلام قبول کرکے شادی بھی کر لی

امریکی لڑکی کو محبت پاکستان لے آئی، اسلام قبول کرکے شادی بھی کر لی

امریکی لڑکی چترال کے نوجوان سے شادی کے لیے مروئی بالا پہنچ گئی، لڑکی نے اسلام قبول کر لیا اور دونوں جوڑے کا اسلامی طریقہ سے نکاح ہوا۔

گاؤں میں خوشی کا سماں،لوئر چترال کے گاؤں مروئی بالا کے نوجوان نے اریزونا امریکہ کی لڑکی سارہ سے شادی کرلی۔ لڑکی اپنی والدہ کے ساتھ مروئی بالا پہنچ گئی۔

نوجوان کے دوست اور رشتے داروں نے اس جوڑے کا پرجوش استقبال کیا اور بارات کی شکل میں گاؤں پہنچا دیا۔

امریکی لڑکی SARA MARIE نے اسلام قبول کیا اور دونوں جوڑے نے نکاح کرکے نئی زندگی کا سفر شروع کیا۔

نوجوان شاہاد حسین شاہ کے مطابق ان کی اس لڑکی سے تین سال سے پب جی کے ذریعے دوستی رہی اور یہ دوستی محبت اور شادی میں بدل گئی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *