عمران اسٹیبلشمنٹ مذاکرات، 24 نومبر تک نوبت نہیں جائے گی،سینئر صحافی ایثار رانا کا تجزیہ

عمران اسٹیبلشمنٹ مذاکرات، 24 نومبر تک نوبت نہیں جائے گی،سینئر صحافی ایثار رانا کا تجزیہ

سینئر صحافی و تجزیہ کار ایثار رانا نے کہا ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں مذاکرات کا عمل جاری ہے اور امید ہے 24 نومبر تک نوبت نہیں جائے گی۔

سینئر صحافی ایثار رانا نے آزاد ڈیجیٹل کے نمائندے محسن بلال سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور شٹل کاک بنے ہوئے ہیں اور وہ اس وقت بھی کہیں مصروف ہیں۔

سینئر صحافی نے کہا کہ عمران خان کو بھی پاکستان اور عوام کے لئے لچک کا مظاہرہ کرنا ہو گا، ان کا کہنا تھا کہ نو مئی کے واقعات میں جو بھی ملوث ہیں انہیں سزا دینی چاہیے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *