سردیوں کی آمد کیساتھ ہی سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی دی گئی

سردیوں کی آمد کیساتھ ہی سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی دی گئی

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی لاہور میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی ہے ۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق585 واٹ سولرجس کی قیمت 20 ہزار 500 روپے تھی سے کم ہوکر 17 ہزار 100 روپے پر آگیا ،180 واٹ سولر 6 ہزار سے کم ہوکر 5500 ہزار پر آگیا۔

یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں سولر پینل اور بیٹر یوں کی قیمت میں ریکارڈ کمی

اس حوالے سے دکا ن داروں کا کہنا ہے کہ بجلی کی غیر اعلانیہ بندش کے باعث لوگ سولر لگانے کو ترجیح دے رہے ہیں،ڈیمانڈ بڑھنے سے سولر مزید سستا ہو نے کا واضح امکان ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:ہونڈا سٹی کی تازہ قیمت اور پانچ سالہ قسطوں کا نیا پلان سامنے آ گیا

دوسری جاب شہریوں کا بھی کہنا ہے کہ لوڈ شیڈنگ سے تنگ ہیں اس لئے سولر لگارہے ہیں ۔ شہریوں کا مزید کہنا ہے کہ سولر مزید سستا ہونا چاہیے تاکہ غریب آدمی آسانی سے لگا سکے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *