حکومت بڑی تعداد میں بھارتی فینز کو ویزے دینے کے لیے تیار

حکومت بڑی تعداد میں بھارتی فینز کو ویزے دینے کے لیے تیار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے چیمپئنز ٹرافی کے لئے اپنی تیاریاں جاری رکھی ہوئی ہیں اور اس حوالے سے حکومت پاکستان نے بڑی تعداد میں بھارتی فینز کو ویز ےدینے کے لئے تیاری مکمل کرلی ۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچز دیکھنے والے بھارتی فینز کو بڑی تعداد میں ویزے دیئے جائیں گے اور انہیں پاکستان آمد پر ویلکم کہا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:محمد یوسف کی پی سی بی سے راہیں جدا، وہاب ریاض کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

پاکستان نے بی سی سی آئی کو بارڈر قوانین میں نرمی کے حوالے سے بھی آگاہ کر دیا ہے ، چیمپئنز ٹرافی میں شریک تمام ٹیموں کے شائقین کو آئی سی سی قوانین کی روشنی میں ویزے جاری کئے جا ئیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کرائیں، نقصان ہم پورا کردیں گے، بھارت کا آئی سی سی کو جوابی خط

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *