ملک بھر میں سولر پینل اور بیٹر یوں کی قیمت میں ریکارڈ کمی

ملک بھر میں سولر پینل اور بیٹر یوں کی قیمت میں ریکارڈ کمی

اسلام آباد: پاکستان میں سولر پینل کی بیٹری کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

لیتھیم سولر بیٹری کی قیمت 4 لاکھ 50 ہزار روپے کم ہو کر 3 لاکھ 80 ہزار روپے رہ گئی۔70 ہزار روپے میں دستیاب ٹیوبلر بیٹری 55 ہزار روپے میں فروخت ہونے لگی۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان صارفین کے لیے خوشخبری

اسی طرح 110 وولٹ کی بیٹری کی قیمت میں بھی بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے جو عام طور پر دو پنکھوں اور لائٹس کو بجلی فراہم کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

 اس سے قبل پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں 5 کلو واٹ سے لے کر 15 کلو واٹ تک کے سسٹم ز کی لاگت میں بڑی کمی دیکھی گئی تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *