علی محمد خان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی میں شامل

علی محمد خان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی میں شامل

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو بھی سیاسی کمیٹی میں شامل کرلیا گیا۔

سماجی رابطے کی  ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں  حریک انصاف کےرہنما علی محمد خان نے بتایا کہ وہ تحریک انصاف عمران خان کے شکرگزار ہیں جنہوں نے انہیں پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں شامل کیا ہے ، وہ تحریک انصاف اور پاکستان کے لیے کام کرنے کی پوری کوشش کرینگے۔

یاد رہے کہ رہنما تحریک انصاف علی محمد خان، پی ٹی آئی کور کمیٹی اور پارلیمانی پارٹی میں پہلے سےموجود ہیں۔

واضح رہے کہ سیاسی کمیٹی تحریک انصاف کا سب بڑا فورم ہے، جس کے درجن سے زیادہ رکن ہیں ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *