مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی، انڈے مزید مہنگے ہوگئے

مرغی کے گوشت کی قیمت میں  بڑی کمی، انڈے مزید مہنگے ہوگئے

لاہور: برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں یکدم بڑی کمی ہو گئی۔

سرکاری نرخنامے میں گوشت کے قیمت 497 روپے کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی 25 روپے کی کمی سے نیا ریٹ 329روپے کلو اور پرچون سطح پر قیمت 343روپے کلو مقرر کر دی گئی ہے ۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں مزید ایک روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی درجن انڈے 331 روپے ہو گئے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *