شاہین شاہ آفریدی کا محمد رضوان کی کپتانی پر رد عمل آگیا

شاہین شاہ آفریدی کا محمد رضوان کی کپتانی پر رد عمل آگیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر و سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ محمد رضوان نے آسٹریلیا میں شاندار کپتانی کی۔

تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی نے کہا کہ رضوان نے باؤلرز کو اٹیک کرنے کے لیے 100 فیصد اختیار دیا۔ شاہین شاہ آفریدی کا آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کی کامیابی پر کہنا پے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے پوری طرح تیار تھے۔

یہ بھی پڑھیں:آئی سی سی چمپئنز ٹرافی معاملہ : پاکستان کا بھارت کو سخت جواب دینے کا فیصلہ

نئے کپتان کے انڈر کھیلنے کے لئے ہر کوئی بہت پُرجوش تھا،ہم اس فتح کے حقدار تھے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی اچھا کرنے کی کوشش کریں گے۔ شاہین آفریدی نے کہا کہ محمد رضوان ایک جارحانہ کھلاڑی ہیں، گزشتہ 3میچز میں کپتانی بھی ایسی ہی کی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *