ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا، قدر میں کمی

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا، قدر میں کمی

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہو گیا، پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈ ا لر 21 پیسے سستا ہوا اور 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈا لر 277 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈا لر کی قدر میں 14 پیسے کم ہوئی ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈ الر 278 روپے 74 پیسے کا ہو گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *