انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 95 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 95 پیسے کا ہو گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاب جیتتے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہو گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 277.95 روپے پر بند ہوا ہے۔

چائے کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر، پتی کی قیمت میں بڑی کمی

ڈالر انٹربینک میں آج 6 پیسے مہنگا ہوا،انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277.89 روپے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 278.88 روپے کا ہو گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *