وزیر اعلی پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ کے اجرا ء کے لئے مویشی پال کسانوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔
مویشی پال منصوبے کے تحت135000روپے سے 270000روپے تک 5ماہ کیلئے بغیر سود کے قرضہ حاصل کرسکیں گے۔
تمام ویٹرنری ہسپتالوں اور ڈسپنسریوں میں سہولت ڈیسک بھی قائم کئے گئے،ڈائریکٹر لائیو اسٹاک کے مطابق مویشی پال منصوبے کے تحت135000روپے سے 270000روپے تک 5ماہ کیلئے بغیر سود کے قرضہ حاصل کرسکیں گے۔
درخواست گزار صوبہ پنجاب کا رہائشی،اصل قومی شناختی کارڈ کا حامل ہو،درخواست گزار کی موبائل فون سم ایکٹو اور اس کے نام پر رجسٹرڈ ہونی چاہیے، کم از کم 5سے 10 کٹوں / بچھڑوں کا مالک ہو۔
دوہفتوں میں تیسری مرتبہ گھی اور کوکنگ آئل مزید مہنگا