شہزاد نمبردار پی ٹی آئی لاہور کے سینئر نائب صدر مقرر کر دیے گئے

شہزاد نمبردار پی ٹی آئی لاہور کے سینئر نائب صدر مقرر کر دیے گئے

پاکستان تحریک انصاف لاہور میں تنظیم سازی کا عمل جاری ہے اوراسی سلسلے میں پی ٹی آئی لاہور نے شہزاد نمبردار کو سینئر نائب صدر لاہور مقرر کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے شہزاد نمبردار کو سینئر نائب صدر لاہور مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

شیخ امتیاز محمود نے کہا کہ شہزاد نمبردار کو مشاورت کے بعد عہدہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *