جارح مزاج بیٹر فخر زمان کا جلد قومی ٹیم میں واپسی کا امکان

جارح مزاج بیٹر فخر زمان کا جلد قومی ٹیم میں واپسی کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان کی مشکلات جلد ختم ہونے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی بیٹر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف سے جاری کئے گئےشوکاز نوٹس کے جواب میں اپنا موقف واضح کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 5 کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی عائد کردی

ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے رویے میں نرمی آئی ہے اور آئندہ چند روز میں دن میں فخر زمان کے معاملے پر پیش رفت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

اس حوالے سے پاکستان وائٹ بال ٹیم کے وکٹ کیپر کپتان محمد رضوان نے بھی فخر زمان کی ٹیم میں واپسی کیلئے پی سی بی سے بات کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:جیسن گلیسپی قومی وائٹ بال ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

بورڈ کی جانب سے فخر زمان کو سابق قومی کپتان بابر اعظم کے ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کے حوالے سے بیان دینے پر شوکاز نوٹس دیا گیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *