کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری میں 2 دن باقی رہ گئے۔ قومی ائیر لائن کی 31 اکتوبر کو نیلامی سے متعلق نجکاری کمیشن کا جائزہ آج کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔
ذرائع کےمطابق مقامی ہوٹل میں بولی کے انتظامات مکمل کرکے اس سلسلے میں پی آئی اے حکام کو اسٹینڈ بائی کیلئے کہا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی خریداری میں ماسوائے ایک کے، باقی کسی کمپنی کی طرف سے زرضمانت جمع نہیں کرائی گئی۔ نجکاری کمیشن اس سلسلے میں اہم اجلاس میں بولی کی نئی تاریخ 31 اکتوبر مقررکررکھی ہے۔
نجکای کمیشن کے اجلاس میں پی آئی اے کے نیلامی 31 اکتوبر کوہی کرانے اور نیلامی میں مزید توسیع دینے یا نہ دینےپرغور کرقومی ایئرلائنے گا۔ دوسری جانب نجکاری کمیشن کے حکام نے بتایا ہے کہ قومی ایئر لائن کی نجکاری 31 اکتوبرکو ہوگی اور نیلامی میں شریک بڈرز 28 مئی کو ٹوکن منی لی جائے گی۔
واضح رہے کہ کنسلٹنٹ پی آئی اے نے بتایا کہ نجکاری کمیشن ملازمین کو 3 سال اور پھر2سال بعد نوکری سے فارغ نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ اس درخواست پرحکام کاکہنا تھاکہ بڈرز کی طرف سے ملازمین کو 2 سال کیلئے نوکری پررکھنے کی حمایت نہیں کی گئی اورنہ ہی پنشن ادائیگی کیلئے حامی بھری ہے۔