عمران خان کو ڈیل یاڈھیل ملے گی یا نہیں؟ گورنر سندھ کا اہم بیان آگیا

عمران خان کو ڈیل یاڈھیل ملے گی یا نہیں؟ گورنر سندھ کا اہم بیان آگیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا معاملہ کسی ڈیل یا ڈھیل کی طرف جاتا ہوا نظر نہیں آتا۔

تفصیلات کے مطابق لندن میں پاکستانی نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کے دوران کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کو سوچنا چاہیے کہ ان کے لئے پاکستان پہلے ہے یا کوئی اور چیز۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی رہنمازرتاج گل کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہر ادارے میں اصلاحات کی ضرورت رہتی ہے، 26 ویں آئینی ترمیم معمول کی ترمیم تھی، اب 27 ویں ترمیم بھی ہونے جا رہی ہے۔ ا ن کا مزید کہنا تھا کہ26 ویںنئی ترمیم سے عدالتوں میں اصلاحات ہوں گی جس سے لوگ استفادہ حاصل کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *