جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس نامزدگی خوش آئیند قرار

جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس نامزدگی خوش آئیند قرار

جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس نامزدگی کو پاکستان کی مختلف بار کونسلز نے خوش آئند قرار دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس نامزدگی کو ملک کی مختلف بار کونسلز بالشمول سندھ، لاہور، خیبر پختونخوا، بہاولپور اور اسلام آباد بار کونسلز نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان نامزدگی کا خیر مقدم کیا ہے۔

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی قیادت 26ویں آئینی ترمیم بارے پراپیگنڈہ بند کرے، سینٹر ایمل ولی خان

بار کونسلز نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس نامزد ہونے پر مبارکباد دی اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *