حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی

پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلوس اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور پابندی کا اطلاق جمعہ 18 اکتوبر سے ہفتہ 19 اکتوبر تک ہو گا۔

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب میں دو دن کےلیئے دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے کیا گیا ہے اورحکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبے میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کی گئی۔ پابندی کا اطلاق جمعہ 18 اکتوبر سے ہفتہ 19 اکتوبر تک ہو گا۔

مزید پڑھیں: راولپنڈی پولیس نے کالج کیس میں ملوث 150 ملزمان کو گرفتار کرلیا

اس دوران پنجاب بھر میں ہر قسم کے احتجاج، جلوس اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے کیا گیا۔ سکیورٹی خطرات کے پیش نظر کوئی بھی عوامی جلوس دہشت گردوں کیلئے سافٹ ٹارگٹ ہو سکتا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

author

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *