شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس پاکستان اور بھارت کے مابین برف نہ پگھل سکی

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس پاکستان اور بھارت کے مابین برف نہ پگھل سکی

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہانَِ حکومت اجلاس اسلام آباد میں ایک بار پھر سے پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدگی کے حوالے سے برف نہ پگھل سکی۔

تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے مقصد پر بھارت اور پاکستان دونوں ممالک پورا نہیں اترے ہیں اور بھارت نے پھر سے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کو نوٹس بھجا جو کہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ شنگھائی تعاوم تنظیم کے بانی رکن ممالک روس اور چین اگر اس تنظیم کی چھتری تلے اپنے سرحدی اور پانی کے تنازعات حل کیے ہیں تو پاکستان اور بھارت بھی ایسا کرسکتے ہیں.۔

مزید پڑھیں: مجوزہ آئینی ترمیم، صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر کو طلب کرلیا

2015 میں اوفا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں انڈیا اور پاکستان دونوں ممالک کو فل ممبر شپ روس نے اس صورت دی تھی کہ یہ اپنے مسائل حل کرکے فعال کردار ادا کرینگے لیکن افسوس اوفا ڈیکلریشن کی ہی بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے دھجیاں اڑ گئیں اور دونوں ممالک کے مابین مسائل کے حل کے حوالے سے برف نہیں پگھل سکی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *