راجہ بشارت نے عمران خان سے متعلق حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

راجہ بشارت نے عمران خان سے متعلق حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءراجہ بشارت نے حکومت سے مطالبہ ہے کہ عمران خان سے متعلق ہمارے خدشات دور کئے جائیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کا اپنی رپورٹ میں بتانا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ راہداری ضمانت لینے صوبائی ہائیکورٹ آیا ہوں ، ان کا کہنا تھا کہ آج اسلام آباد میں پارٹی کا اہم اجلاس ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں:آ ئینی ترمیم معاملہ: مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کو پھر خبر دار کر دیا

ان کا دوران گفتگو مزید کہنا تھا کہ حکومت کو چاہیے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق ہمارے خدشات فوری طور پر دور کئے جائیں ، بانی تحریک انصاف کے حوالے سے ہمیں ان کے بیمار ہونے اور کئی دیگر مسائل کی بھی اطلاعات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بلاول بھٹو زرداری نے غریب کسانوں کیلئے بے نظیر ہاری کارڈ کا آغاز کر دیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *