عوامی نیشنل پارٹی کا آئینی ترمیم کا مسودہ پیش، آئینی عدالت کے قیام کی حمایت

عوامی نیشنل پارٹی کا آئینی ترمیم کا مسودہ پیش، آئینی عدالت کے قیام کی حمایت

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے آئینی ترمیم سے متعلق اپنا مسودہ پیش کیا ہے۔

اے این پی کی جانب سے خیبرپختونخوا کے نام سے لفظ “خیبر” ہٹانے کی تجویز دی گئی ہےاور سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد کو ہر صوبے سے یکساں کرنے کی بھی تجویز پیش کی ہے، اے این پی نے وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کا بھی اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خام تیل کی قیمتوں میں کمی

اس کے علاوہ اے این پی نے چیف جسٹس کے تین سالہ معیاد کی مخالفت کی ہے اور صوبائی آئینی عدالت کے قیام کے بارے میں کہا ہے کہ اس سے معاشی بوجھ بڑھے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *