خام تیل کی قیمتوں میں کمی

خام تیل کی قیمتوں میں کمی

خام تیل کی قیمتیں پیر کو پچھلے ہفتے کے تمام فوائد ختم کر گئیں، مارکیٹ ایرانی تیل کے بنیادی ڈھانچے پر ممکنہ اسرائیلی حملوں کے بارے میں بے چینی کا شکار رہی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچر 1.35 ڈالر یا 1.7 فیصد کی کمی کے ساتھ 77.69 ڈالر فی بیرل پر بند ہوا، جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر 1.32 ڈالر یا 1.75 فیصد کی کمی سے 74.24 ڈالر فی بیرل رہا۔

یہ بھی پڑھیں: سوزوکی سوئفٹ کے تمام ماڈلز کی اکتوبر کیلئے قیمتیں سامنے آگئیں

گزشتہ ہفتے برینٹ کی قیمت میں 99 سینٹ کا اضافہ ہوا تھا، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 1.18 ڈالر کا اضافہ ہوا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *