سعودی عرب کا سیزنل ورک ویزوں کے اجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان

سعودی عرب کا سیزنل ورک ویزوں کے اجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان

سعودی وزارت حج و عمرہ نے سیزنل ورک ویزوں کے اجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔

سعودی حکام کے مطابق نائی پالیسی کے مطابق اب سیزنل ورک ویزے پر سعودی عرب آنے والے افراد 90 دن تک قیام کر سکتے ہیں، اور اس کی مزید 90 دن کی توسیع بھی ممکن ہے۔ اگر کوئی کمپنی یا ادارہ سیزنل ورک ویزوں کی فروخت میں ملوث پایا گیا تو اس پر 50 ہزار ریال تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: موٹرسائیکل شوقین افراد کے لیے خوشخبری، یاماہا کی بڑی آفر!

مزید یہ کہ مذکورہ کمپنی یا ادارے کو حج اور عمرہ خدمات کے لیے 5 برس تک بلیک لسٹ کیا جا سکتا ہے، اور دونوں سزائیں ایک ساتھ بھی عائد کی جا سکتی ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *