ویگن آر اور سوزوکی کلٹس کے تمام ماڈلز کی اکتوبر کیلئے قیمتیں سامنے آگئیں جس میں فائلرز اور نان فائلرز کے لیے مختلف نرخ مقرر کیے گئے ہیں۔سوزوکی ویگن آر کے تمام ماڈلز کی قیمتیں درج ذیل ہیں۔
سوزوکی ویگن آر وی ایکس آر:
سوزوکی ویگن آر وی ایکس آر فائلرز کے لیے 32 لاکھ 14 ہزار روپے میں دستیاب ہے۔ فائلرز کو 32 ہزار 140 روپے اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا جس کے بعد مجموعی قیمت 32 لاکھ 46 ہزار 140 روپے ہوجائے گا۔ جبکہ نان فائلرز سے 96 ہزار 420 روپے اضافی وصول کیے جائیں گے جس سے مجموعی قیمت 33 لاکھ 42 ہزار 560 روپے ہوجائے گی۔
سوزوکی ویگن آر وی ایکس ایل:
سوزوکی ویگن آر وی ایکس ایل فائلرز کے لیے 34 لاکھ 12 ہزار روپے میں دستیاب ہے۔ فائلرز کو 34 ہزار 120 روپے اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا جس کے بعد مجموعی قیمت 34 لاکھ 46 ہزار 120 روپے ہوجائے گا۔ نان فائلرز سے 102,360 روپے اضافی وصول کیے جائیں گے جس سے کل قیمت 3,548,480 روپے ہوجائے گی۔
سوزوکی ویگن آر وی ایکس ایل-اے جی ایس:
سوزوکی ویگن آر وی ایکس ایل-اے جی ایس فائلرز کے لیے 37 لاکھ 41 ہزار روپے میں دستیاب ہے۔ فائلرز کو 37 ہزار 410 روپے اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا جس کے بعد مجموعی قیمت 37 لاکھ 78 ہزار 410 روپے ہوجائے گا۔ اس کے علاوہ نان فائلرز سے بھی 112,230 روپے اضافی وصول کیے جائیں گے جس سے کل قیمت 3,890,640 روپے ہوجائے گی۔
مزید برآں کمپنی اپنے صارفین کو پرانی گاڑی نئی ویگن آر میں اپ گریڈ کرنے اور 150،000 روپے کا حیرت انگیز ایکسچینج بونس کی پیش کش کررہی ہے ۔ اس آفر کو اویل کرنے کیلئے صارفین اپنی پرانی گاڑی کو اپنے قریب کسی بھی سوزوکی مجاز ڈیلر شپ پر لائیں۔
قیمت کے فرق کی ادائیگی کریں اور بالکل نئی ویگن آر میں اپ گریڈ کریں ۔ ایکسچینج بونس کے طور پر 150,000 روپے کی آفر سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ پیشکش ویگن آر کے تمام ورژن پر لاگو ہے اوریہ صرف 31 اگست 2024 تک دستیاب ہے۔
علاوہ ازیں نئی ویگن آر خریدنے پر 50,000/- روپے کا بونس حاصل کریں۔ اس محدود وقت کی پیشکش کو ضائع نہ کریں یہ آفر ویگن آر کے تمام ورژن پر لاگو ہے۔ اور یہ پیش کش بھی صرف 31 اگست 2024 تک قابل قبول ہے۔
سوزوکی کلٹس کی قیمتیں:
سوزوکی کلٹس وی ایکس آر:
سوزوکی کلٹس وی ایکس آر کی قیمت فائلرز کے لیے 3,858,000 روپے ہے۔ فائلرز کو 38 ہزار 580 روپے اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا جس کے بعد مجموعی قیمت 38 لاکھ 96 ہزار 580 روپے ہوجائے گا۔ مزید برآں نان فائلرز سے 1 لاکھ 15 ہزار 740 روپے اضافی وصول کیے جائیں گے جس سے مجموعی قیمت 40 لاکھ 12 ہزار 320 روپے ہوجائے گی۔
سوزوکی کلٹس وی ایکس ایل:
سوزوکی کلٹس وی ایکس ایل فائلرز کے لیے 42 لاکھ 44 ہزار روپے میں دستیاب ہے۔ فائلرز کو 42 ہزار 440 روپے اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا جس کے بعد مجموعی قیمت 42 لاکھ 86 ہزار 440 روپے ہوجائے گا۔ مزید برآں نان فائلرز سے 1 لاکھ 27 ہزار 320 روپے اضافی وصول کیے جائیں گے جس سے مجموعی قیمت 44 لاکھ 13 ہزار 760 روپے ہوجائے گی۔
سوزوکی کلٹس وی ایکس ایل-اے جی ایس:
سوزوکی کلٹس وی ایکس ایل-اے جی ایس کی قیمت فائلرز کے لیے 4,546,000 روپے ہے۔ فائلرز کو 45 ہزار 460 روپے اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا جس کے بعد مجموعی قیمت 45 لاکھ 91 ہزار 460 روپے ہوجائے گا۔ اس کے علاوہ نان فائلرز سے بھی 1 لاکھ 36 ہزار 380 روپے اضافی وصول کیے جائیں گے جس سے مجموعی قیمت 47 لاکھ 27 ہزار 840 روپے ہوجائے گی۔