سعودی عرب سے ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا عمل شروع

سعودی عرب سے ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا عمل شروع

سعودی عرب سے رواں ماہ کے دوران چار ہزار پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کرنے کا عمل شروع ہونے جا رہا ہے۔

پاکستانی سفارتخانے کے ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کو گرفتار پاکستانی شہریوں کی فہرست فراہم کی گئی ہے۔ گزشتہ چند مہینوں میں سعودی حکام نے چوری، غیر قانونی دستاویزات اور بھیک مانگنے کے الزام میں چار ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی اے سے منظور شدہ آئی فون16 کی قیمت سامنے آ گئی

گرفتار شدہ پاکستانی شہریوں کو سفارتخانے کی جانب سے قونصلر رسائی بھی فراہم کی گئی ہے۔ جرائم میں ملوث ان چار ہزار پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کیے جائیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *