پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ کو سیاسی احتجاج میں شامل ہونے سے روک دیا گیا

پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ کو سیاسی احتجاج میں شامل ہونے سے روک دیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔

بیرسٹر گوہر علی خان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ کو ملک بھر میں ہونے والے کسی بھی سیاسی احتجاج میں شامل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔

انہوں نے واضح کیا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ حالیہ دنوں میں کسی بھی مظاہرے یا جلسے میں شرکت نہ کریں۔ یہ پابندی تاحکم ثانی برقرار رہے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *