افواج پاکستان کے تازہ دم دستے پشاور سے موٹروے کی طرف رواں دواں

افواج پاکستان کے تازہ دم دستے پشاور سے موٹروے کی طرف رواں دواں

افواج پاکستان کے تازہ دم دستے پشاور سے موٹروے کی طرف رواں دواں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تازہ دم دستے پشاور سے موٹروے کی طرف رواں دواں ہیں۔ دوسری طرف برہان انٹر چینج کے قریب وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پورنے تحریک انصاف کارکنوں سمیت موٹروے پر پڑاؤ ڈالا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کو پی ٹی آئی کے احتجاج سے خطاب کی دعوت

فوجی دستے کسی بھی ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں ۔ واضح رہے کہ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) کا سربراہی اجلاس جاری ہے جس کے لیے حکومت نے کے پی کے سے افواج پاکستان کے تازہ دم دستے بلائے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: پاک فوج کے دستوں نے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *