سندھ ہائیکورٹ نے کار ساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشہ کی منشیات کے مقدمے میں ضمانت منظور کر لی۔
عدالت نے سماعت کے دوران ملزمہ کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ملزمہ نتاشہ اس سے قبل کار ساز حادثہ کیس میں بھی ضمانت پر ہے۔