جڑواں شہروں و گردونواح میں موسلا دھار بارش: 40سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے

جڑواں شہروں و گردونواح میں موسلا دھار بارش: 40سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے

اسلام آباد راولپنڈی اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کے باعث آئیسکو نے 40 سے زائد 11کے وی فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ کی رپورٹ جاری کردی۔

تفصیلات کے ،ترجمان آئیسکو کا کہنا ہے کہ جی نائن ٹو میرہ جعفر سکیم 2 شہزاد ٹاؤن تڑامڑی ہائی وے کھنہ ڈاک فیڈرز متاثر ۔ اس کے علاوہ چاکرا ڈھوک حسو سروس روڈ جھنگی کمرشل مارکیٹ مصریال روڈ کمال آباد نیو ریس کورس فیڈرز پر بجلی کی فراہمی متاثر ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں 3 سال تک عوام کو بجلی اور گیس پر ریلیف دینے پر پابندی عائد

کشمیر روڈ شمس آباد نیو روات لالہ زار فیڈرز پر بھی بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل رہا۔ آئیسکو کے مطابق آپریشن سٹاف متاثرہ علاقوں کی بجلی جلد بحال کرنے کے لیے کوشاں ہے ، کمپلینٹ دفاتر کے نمبرز اور ہلپ لائن 118 پر بھی شکایات کا اندراج کروایا جا سکتاہے ۔

یہ بھی پڑھیں: صوابی ، سٹی پولیس تھانے کے اندر دھماکہ، متعدد اہلکار شدید زخمی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *