اسلام آباد:میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب اور ہراساں کرنے پر3 پولیس اہلکار نوکری سے فارغ

اسلام آباد:میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب اور ہراساں کرنے پر3 پولیس اہلکار نوکری سے فارغ

اسلام آباد تھانہ بارہ کہو کی حدود میں میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب کرنے کا معاملہ ، ایس پی ڈولفن اینڈ پیٹرولنگ نے تین اہلکاروں کو سروس سے برطرف کردیا۔

اسلام کے تھانہ بارہ کہو میں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا گیا تھا

سروس سے برطرف ہونے والوں میں کانسٹیبل اسفند ایاز،کانسٹیبل نایاب اورسمیع اللہ شامل ہیں۔

درج ایف آئی آر کے مطابق اہلکاروں نے جنسی طور پر خاتون کو ہراساں کیا تھا، ایس پی ڈولفن اینڈ پیٹرولنگ نے آرڈز جاری کردیے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *