پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے انتخابات ملتوی

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے انتخابات ملتوی

لاہور کی عدالت نے پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے انتخابات کو ملتوی کر دیا۔

عدالت نے ایسوسی ایشن کو پابند کیا ہے کہ 12 اکتوبر کو پیش ہوں اور ممبران کے تحفظات کو دور کیا جائے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *