ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان

ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان

انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا ہے۔

آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 13 پیسے کمی کے بعد 277 روپے 91 پیسے پر بند ہوئی۔ 9 اپریل 2024 کے بعد پہلی بار ہے جب ڈالر 278 روپے کی سطح سے نیچے بند ہوا۔

مزید پڑھیں: سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ

گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 278 روپے 4 پیسے تھی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 280 روپے 70 پیسے پر برقرار ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *