بیرسٹر مرتضیٰ وہاب ترجمان بلاول بھٹو زرداری مقرر

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب ترجمان بلاول بھٹو زرداری مقرر

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو ترجمان مقرر کر دیا ہے اور اس حوالے سےمرتضی وہاب کی تقرری کا فوری طور پر نوٹفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو نیا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔اس طرح سے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو ایک اور ذمہ داری مل گئی ہے۔

مزید پڑھیں: یہ دوبارہ آئینی ترمیم نہیں لا سکتے، اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو اپنا ترجمان مقرر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب بلاول بھٹو کے ترجمان کی ذمہ زار ترجمان ثابت ہونگے ۔ مرتضی وہاب کی تقرری کی نوٹیفیکیشن پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو نے جاری کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *