پی ٹی آئی رکن اسمبلی کو گرفتار کرلیا گیا

پی ٹی آئی رکن اسمبلی کو گرفتار کرلیا گیا

پولیس نے پی ٹی آئی کے رکن آزاد کشمیر اسمبلی غلام محی الدین دیوان کو گرفتار کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق غلام محی الدین دیوان منہاج القران کی میلاد کانفرنس میں شرکت کے بعد گرفتار کیے گئے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ غلام محی الدین دیوان اس وقت تمام مقدمات میں ضمانت پر ہیں اور کسی بھی کیس میں مطلوب نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی نے ناراض رکن قومی اسمبلی کو منالیا

پارٹی نے گرفتاری کی تفصیلات پر سوال اٹھاتے ہوئے اس اقدام کو سیاسی انتقام کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *