اجازت ملے نہ ملے لاہور کا جلسہ لازمی ہوگا: رہنما پی ٹی آئی

اجازت ملے نہ ملے لاہور کا جلسہ لازمی ہوگا: رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف لاہور کے ایم پی اے حلقہ پی پی 161 فرخ مون نے آذاد ڈیجیٹل سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اجازت ملے نہ ملے لاہور میں جلسہ لازمی ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق آزاد ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب سے رہنما فرخ مون نے کہا ہمارےچیئرمین کا حکم ہے اجازت ملے نا ملے لاہور کا جلسہ لازمی ہوگا اسلام آباد جلسے میں ہمارے کارکنوں اور لیڈرشپ کو گرفتار کیا گیا ہے ہم ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے پر چیلنج

لاہور کے جلسے کے حوالے سے ہم مکمل طور پر تیار ہیں کہا جاتا تھا لاہور ن لیگ کا قلعہ ہے آپ دیکھیں گئے ہمارا جلسہ ماضی کے جلسوں سے چار گناہ بڑا ہوگا ۔

author

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *