وزارت خزانہ نے پنشنرز کو خوشخبری سنا دی

وزارت خزانہ نے پنشنرز کو خوشخبری سنا دی

وزارت خزانہ نے مہنگائی کے تناسب کے مطابق پنشن میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

نئے نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں سالانہ مہنگائی کے 80 فیصد کے برابر اضافہ کیا جائے گا۔ وفاقی حکومت نے پے اینڈ پنشن کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا، جس کے تحت پنشن میں اضافے کی یہ نئی پالیسی نافذ کی جائے گی۔

مزید پڑھیں: وفاقی و نیم وفاقی اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

اس اقدام کا مقصد ریٹائرڈ ملازمین کی مالی حالت کو بہتر بنانا اور ان کی خریداری کی طاقت کو مہنگائی کے اثرات کے مطابق برقرار رکھنا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *