خیبرپختونخوا پولیس کے اعلیٰ تعلیم یافتہ افسر فاروق غنی ایس ڈی پی او بریکوٹ سرکل تعینات

خیبرپختونخوا پولیس کے اعلیٰ تعلیم یافتہ افسر فاروق غنی ایس ڈی پی او بریکوٹ سرکل تعینات

خیبرپختونخوا پولیس کے نوجوان اعلیٰ تعلیم یافتہ اور بیرون ممالک میں پاکستان پولیس فورس آفیسر کی حیثیت سے اپنی خدمات سرانجام دینے والے فاروق غنی ایس ڈی پی او بریکوٹ سرکل ضلع سوات تعینات ہوگئے۔

ایس ڈی پی او فاروق غنی نے 2009 میں پی سی ایس امتحان میں نمایاں پوزیشن سےکامیابی حاصل کرکےخیبر پختونخوا پولیس میں بھرتی ہوئے۔

تعلیمی میدان میں وہ پولیٹیکل سائنس میںایم فل کرچکے ہیں جبکہ بیرونی ممالک میں مختلف مشنز پر تعیناتی کے دوران انہوں نےملک اور قوم کا نام روشن کیا۔ فاروق غنی، شیر غنی غنی استاد کے فرزند ہیں۔

ایس ڈی پی او فاروق غنی کا شمار خیبرپختونخوا پولیس کے فرض شناس اور اعلیٰ تعلیم یافتہ افسران میں ہوتا ہے جو کہ محکمہ پولیس کیلئے فخر کا باعث ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *