ملکی معیشت کہاں کھڑی ہے؟ماہر معاشیات قیصر بنگالی کا دعوے میں بڑا انکشاف

ملکی معیشت کہاں کھڑی ہے؟ماہر معاشیات قیصر بنگالی کا دعوے میں بڑا انکشاف

ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے دعویٰ کیاہے کہ ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے کیو ں کہ آئی ایم ایف قرضہ نہیں دے رہا ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران ماہرمعاشیات قیصر بنگالی کا کہناتھا کہ ملک معاشی بہران کا شکار ہے اور معیشت ڈوب رہی ہے ۔ اس کے باوجو د حکومت اپنے اخراجات کم کرنے کو تیارنہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گندم کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جائیں تو ایسے لگتا ہے سب اچھا ہے، کوئی بحران نہیں، ہماری سفارشات پر کوئی عمل درآمد نہیں ہوا، 53 سرکاری اداروں کے 70 محکمے بند کرنے کی سفارش کی، حکومت نے صرف ایک ادارہ بند کرنے کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کا فیصلہ

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *