رواں سال خیبرپختونخوا میں کتنے منکی پاکس کیسز سامنے آئے؟ڈائریکٹر ہیلتھ نےبتادیا

رواں سال خیبرپختونخوا میں کتنے منکی پاکس کیسز سامنے آئے؟ڈائریکٹر ہیلتھ نےبتادیا

خیبرپختونخوا میں منکی پاکس وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہونے کے باعث تیسرا کیس سامنے آگیا ۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ہیلتھ خیبر پختونخوا نے تصدیق کی ہے کہ بیرون ملک سے آ نے وا لے مسافر میں وائرس میں تصدیق ہوئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب عہدے سے مستعفی، احسن اقبال کو اضافی ذمہ داری مل گئی

ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ کا مزیدکہنا تھا کہ مریض کی حالت اب پہلے سے بہتر محسوس ہو رہی ہے اور پولیس سروسز ہسپتال میںزیر علاج ہے ۔ وائرس کے شکارمریض کا تعلق قبائلی ضلع اورکزئی سے ہے۔ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ کا کہنا ہے کہ کے پی کے میں رواں سال منکی پاکس کیسز بڑھ کر 3تک جا پہنچے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ترجمان دفتر خارجہ کاپاکستانی زائرین کےبغداد ایئرپورٹ پرپھنسنے پربیان آگیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *