بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 81 ڈالر فی بیرل کی سطح سےمتجاوز کر گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:درجہ اول کے گھی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
اس کے علاوہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت بھی 78 ڈالر فی بیرل کی سطح کےلگ بھگ ہے ۔ عالمی گیس کی قیمت میں 3فیصد کمی دیکھی گئی ہے اور1ڈالر 96 سینٹس میں فروخت ہو رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان