لاہور: منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک

لاہور: منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں عدالت کے حکم پر چوہدری مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مونس الٰہی کا پاسپورٹ بھی کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ مونس الٰہی کے علاوہ عامر سہیل، عمیر فیاض، امتیاز علی شاہ، فراست علی اور عابد علی خان سمیت 6 دیگر ملزمان کے شناختی کارڈ ز بھی بلاک کردیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ہونڈا پرائیڈر کا تین سالہ آسان اقساط کا پلان سامنے آگیا

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں شناختی کارڈ بلاک کیے گئے تھے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون سرفراز خان نے اس بات پر زور دیا کہ منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں اور ایجنسی ان کے خلاف عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *