کاجول نےابراہیم علی خان کیساتھ فلم میں کام کرنے کو شاندار تجربہ قرار دیدیا

کاجول نےابراہیم علی خان کیساتھ فلم میں کام کرنے کو شاندار تجربہ قرار دیدیا

بالی و وڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کو شاندار تجربہ قرار دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق کاجولیک تازہ انٹرویو میں ابراہیم علی خان کی اداکارانہ صلاحیتوں کو سراہاتے ہوئے کہا کہ ان کے ساتھ کام کرنا حیر ت انگیز اور شاندار تجربہ ہے ۔

واضح رہے کہ کاجول اور ابراہیم علی خان فلم’ ’سرزمین‘ ‘ میں ایک ساتھ کام کر رہے ہیں ۔ جس سے نامور اداکار بومن ایرانی کے بیٹے کیوزے ایرانی ڈائریکشن دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:جنت مرزا کا بریک اَپ سے متعلق بیان، عمر بٹ نے کیا ردعمل دیا ؟ جانیے

یاد رہے کہ فلم ’’سرزمین‘ ‘ایک تھرلر ہے جس میں محبت کے مختلف پہلوؤں اور تعلقات کو دلچسپ انداز میں سامنے لایا جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *