190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کرنے والا جج ایک بار پھر تبدیل

190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کرنے والا جج  ایک بار پھر تبدیل

اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کرنے والا جج ایک بار پھر تبدیل ہو گیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصرجاوید رانا کو احتساب عدالت نمبر1 کا جج تعینات کردیاگیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصرجاوید رانا کو احتساب عدالت نمبر1 کا جج تعینات کردیاگیاگریڈ20 کی جج عابدہ سجاد کو احتساب عدالت نمبر3 کا جج تعینات کردیاگیا،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے متعدد ججز کی تعیناتیوں کی نامزدگی کی سفارش کی تھی،وزارت قانون نے نئے ججز کی تعیناتیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہونڈا 125 بلیک ایڈیشن کی اگست کیلئے قیمت سامنے آگئی

احتساب عدالت نمبر2 کے جج محمد علی وڑائچ اڈیالہ جیل میں190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کرتے تھے،محمد علی وڑائچ کو احتساب عدالت نمبر1 کا اضافی چارج دیاگیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *