9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئےخیبر پختونخوا کابینہ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی

9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئےخیبر پختونخوا کابینہ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی

خیبر پختونخوا حکومت کی خواہش اور ہدایت کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی منظوری دی ہے۔

ایڈوکیٹ جنرل نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے درخواست دائر کی تھی، جس پر
خیبر پختونخوا حکومت کی خواہش اور ہدایت کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی منظوری دی ہے۔
ایڈوکیٹ جنرل دفتر سے پشاور ہائیکورٹ کے نام ارسال کردہ درخواست میں لکھا گیا ہے کہ بحثیت پرنسپل لاء آفیسر صوبائی حکومت نے ذمہ داری سونپی ہے۔پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سے مشاورت سے جوڈیشل کمیشن کے چیئرمین منتخب کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کسی بھی جوڈیشل آفیسر کو کمیشن یا ٹربیونل کا چیئرمین نامزد کرنے کا اختیار رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا میں سابق نگران دور حکومت میں درجن سے زائد بھرتیاں اور اربوں روپے کی خریداری کرنے کا انکشاف

ہائیکورٹ نامزد جوڈیشل افسران کے نام سے متعلق آگاہ کریں تاکہ اس کا اعلامیہ جاری کیا جا سکے۔ 9 مئی واقعات کی تحقیقات اس کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی منظوری کی گئی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *